اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے ،ای وی ایم پر الیکشن کمیشن سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتراضات ہیں، بلز بلڈوز کرنے کے لئے مشترکہ اجلاس کا استعمال قابل مذمت ہے،اسلام آباد کے آرتھوپیڈک سرجنز کو چوکنا رہنا چاہیے،اپوزیشن متحد ہے اور حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ وفاقی حکومت آنے والے عام انتخابات کو ابھی سے متنازع بنا رہی ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ ای وی ایم پر الیکشن کمیشن سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتراضات ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بلز بلڈوز کرنے کے لئے مشترکہ اجلاس کا استعمال قابل مذمت ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ پارلیمنٹ میں بنائی گئی مصنوعی اکثریت نے نظام کو مفلوج کر دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بوکھلاہٹ کی شکار وفاقی دارالحکومت کی طرف سے اپنے ہی ارکان کے بازو مروڑے جا رہے ہیں،
مقبول خبریں
وفاقی حکومت کی بھارتی حملوں سے نقصانات کی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے بھارتی حملوں سے نقصانات کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ...
محسن نقوی کی بھارتی حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت
راولپنڈی(این این آئی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھارتی ڈرون حملے میں زخمی محنت کش توقیر عباس کی عیادت کی ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی...
آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول
کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک...
سعودی سفارت کاری نے ثابت کیا یہ عقل اور حکمت کی آواز ہے، شام
دمشق(این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیاں...
سٹار لنک کے استعمال کی اجازت پر سعودی عرب کامشکور ہوں،ایلون مسک
ریاض ، نیویارک(این این آئی)امریکی کاروباری شخصیت ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ وہ سٹار لنک کے استعمال...