نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ریئل اسٹیٹ ٹائیکون للیت گویل کو منی لانڈرنگ کیالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق للیت گویل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کیا ہے، للیت گویل کو 4 روز قبل دلی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔للیت گویل سے فارن ایکسچینج منیجمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی اور فنانشل فراڈ کے معاملے پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔للیت گویل کا نام پنڈورا لیکس میں بھی آیا تھا۔ جس کے مطابق للیت گویل نے77 ملین ڈالر مالیت کے اثاثے برٹش ورجن آئی لینڈز منتقل کیے تھے۔
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...