افغانستان سے درآمدی پھلوں پر سیلز ٹیکس ختم

0
255

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد آسان کردی،افغانستان سے درآمدی پھلوں پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا ۔ایف بی آر نے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس خاتمے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کیا ،افغانستان سے درآمد پر رعائیت کا فیصلہ ای سی سی میں کیا گیا تھا