وزیراعظم کی پشاور دھماکے کی مذمت

0
327

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے افسوسناک واقعے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔