لاہور(ا ین این آئی) طیاروں کی کمی اور آپریشنل وجوہات کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 9 پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فلائٹ انکوائری کے مطابق منسوخ کی گئی پروازوں میں پی آئی اے کی لاہور سے مسقط جانے والی پرواز 229،سیرین ایئر لائن کی لاہور سے راسلخیمہ جانے والی پرواز 5725،سیرین ایئر لائن کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 525/524،ایئر بلیو کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 407/408،پی آئی اے کی لاہور سے شارجہ جانے والی پرواز 185 اور پی آئی اے کی لاہور سے کراچی دو طرفہ پرواز 307/306 شامل ہے جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کاشکارہوئیں جس سے مسافروں کوشدید مشکلا ت کاسامنا کرنا پڑا ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...