اوریگن(این این آئی)امریکی ریاست اوریگن میں ایک ہوائی اڈے کے نزدیک گاڑیوں کی نمائش کے مرکز پر ایک چھوٹا طیارہ طوفانی رفتار سے عمودی صورت میں آ گرا۔ اس کے نتیجے میں طیارہ دھماکے سے تباہ ہو گیا اور اس کا ہواباز اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔امریکی ٹی وی کے مطابق طیارہ گرنے کے نتیجے میں جائے مقام پر موجود 25 کے قریب گاڑیوں میں زور دار طریقے سے آگ بھڑک اٹھی۔اس واقعے کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کثرت سے گردش میں آ رہا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے گرنے سے چند منٹ قبل اڑان بھری تھی۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...