اسلام آباد (این این آئی) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی بینچ کے سینئر نائب صدر سید اجمل محمود شاہ ایڈووکیٹ کی سرپرستی میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ منگل کو ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی بینچ کے سینئر نائب صدر سید اجمل محمود شاہ اور خواجہ سہیل اصغر ، کرنل (ر) محمد عارف ماگرے کی نگرانی میں راولپنڈی کے وکلاءکےلئے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں وکلاء، پولیس اہلکاروں اور کلرز کا مفت چیک کیا گیا اس موقع پر خواجہ سہیل اصغر نے لوگوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کیں ۔ اختتام پر ملک وحید انجم صدرہائی کورٹ اور سینئر وائس صدر سید اجمل محمود شاہ نے شرکا ءکو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...