لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ فن کے معاملے میں مقابلے بازی کا رحجان اچھا ہے اس سے فنکار مزید محنت کر کے دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے ، مثبت مقابلے کی رجحان کو حسد اور لڑائی میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جب میں شوبز انڈسٹری میں آئی تھی تو اپنی سینئرز سے رہنمائی لیتی تھی مگر آج جو اداکارائیں آ رہی ہیں وہ سمجھتی ہیں کہ ان کو کسی سے رہنمائی لینے کی ضرورت نہیں ، انہیں اداکاری کے تمام گُر آتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہوتا ۔ میرے نزدیک اس طرح کا تاثر ذہن میں بٹھانا اچھا نہیں جب تک آپ سینئر زسے گائیڈ لائن نہیں لیں گے آپ اچھے اداکار نہیں بن سکتے ۔ ریما نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے زندگی کا بہترین لائف پارٹنر مل گیا ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ میری زندگی کاکوئی اچھاعمل میرے سامنے آیا ہے جس کے نتیجے میں مجھے اتنا محبت کرنے والا شوہر ملا ۔
مقبول خبریں
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...
مولانا فضل الرحمن نے پارٹی پالیسی کیخلاف مائنز اینڈ منرلز بل کی حمایت کرنے...
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی پالیسی کیخلاف مائنز اینڈ منرلز بل کی حمایت کرنے والوں...
وزیراعظم کی سکھ برادری کو بیساکھی کی مبارکباد،اظہارتہنیت بھی کیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور دنیا بھر میں سکھ برادری کو بیساکھی کے موقع پر مبارکباد یتے ہوئے سکھ...
اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا
کراچی(این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں سال مارچ کے مہینے میں تاریخی مالیت کی ترسیلات وطن بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا۔سٹیٹ...