لاہور( این این آئی)سینئر اداکارعرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ ہر انسان کی زندگی تجربات سے گزرتی ہے اور میرے نزدیک سمجھدار انسان وہ ہے جو خود کسی تجربے سے گزرنے کی بجائے دوسرے کے تجربے سے سیکھ لے ،میرا مشورہ ہے کہ شادی انسان کو والدین کی مرضی سے کرنی چاہیے ۔ ایک انٹرویو میں عرفان کھوسٹ نے کہا کہ میری تین شادیاں ہیں لیکن میںنے کئی دہائیوں بعد کامیاب شادی کاایک پیرا میٹر طے کیا ہے کہ اگر آپ کی اولاد آپ کی بات سنتی ہے ، آپ کا ہر حکم مانتی ہے تو آپ سمجھیں آپ کی چوائس بہت اچھی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہرانسان کی زندگی کی مشکلات الگ ہوتی ہیں لیکن ہوتی ضرور ہیں ۔سمجھدارانسان وہی ہے جوخودکسی تجربے سے گزرنے کی بجائے اپنے گرد لوگوںکے ساتھ ہونے والے واقعات اورتجربات سے ہی سیکھ لے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...