ممبئی(این این آئی) اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے شادی کے لیے ”ہاں” کرنے سے پہلے ایک شرط رکھی تھی۔بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع سوائی مادھوپور کے ایک شاندار ہوٹل میں 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ کترینہ اور وکی نے اچانک شادی کرکے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔لیکن کترینہ وکی سے شادی کے لیے ایسے ہی نہیں مان گئی تھیں۔ کترینہ کیف کے ایک دوست نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کی باربی ڈول نے شادی کے لیے ”ہاں” کرنے سے پہلے وکی کوشل کے سامنے صرف ایک شرط رکھی تھی۔ یقیناً اس شرط کے بارے میں سن کر ان کے پرستار بھی حیران ہوجائیں گے۔کترینہ کیف کے دوست نے ایک صحافی کو بتایا کہ یہ سب بہت اچانک تھا۔ دونوں کی ملاقات، رومینس، شادی سب کچھ بہت اچانک تھا۔ وکی کوشل اور کترینہ کیف کے رشتے کو صرف دوماہ کا عرصہ ہی گزرا تھا اور ان دو ماہ میں وکی نے فیصلہ کرلیا تھا کہ کترینہ ہی وہ خاتون ہیں جس کے ساتھ وہ اپنی ساری زندگی گزارنا چاہتے ہیں
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...