اسلام آباد (این این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست پروکلاء کی تیاری کیلئے وقت کی اپیل منظور کرلی گئی ۔ بدھ کو جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی ،وکلا نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا ،عدالت نے درخواست گزاروں کی جانب سے التو کی درخواست منظور کر لی۔کیس کی سماعت16 نومبر کو شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی ۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ چاہتے تھے جسٹس فیصل عرب کی ریٹائرمنٹ سے پہلے کیس سن لیں، درخواست گزاروں کے وکلاء نے دو ہفتے کا وقت مانگا ہے، درخواست گزاروں کو مکمل سماعت کا موقع بھی دینا چاہتے ہیں، ہمیں پتا ہے ججمنٹ کچھ دن پہلے آئی
مقبول خبریں
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...
24نومبر کا احتجاج رکوانے کیلئے محسن نقوی کا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے...
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے...
واشنگٹن(این این آئی )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں بلند ترین سطح 99 ہزار 623 رہی
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے اختتام پر اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت...