اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس بار گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج بہت منفرد ہونگے۔ اپنے بیان انہوںنے کہاکہ اس بار گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج بہت منفرد ہونگے۔انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری نے گلگت سے سکردو تک عوامی سیاست کی نئی لہر پیدا کر دی۔انہوںنے کہاکہ واضح ہو چکا کہ گلگت بلتستان کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چیئرمین بلاول کی انتخابی مہم میں شہید بھٹو اور بی بی شہید کا عوامی رنگ غالب ہے۔ گلگت بلتستان کے جوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں نے ہر جگہ بلاول کا والہانہ استقبال کیا۔انہوںنے کہاکہ انشاللہ گلگت بلتستان کا اگلا وزیراعلیٰ ایک جیالاہی ہوگا۔
مقبول خبریں
اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ...
وزیراعظم شہباز شریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کیرکن اور ممتاز کاروباری شخصیت شیخ طحنون بن محمد النہیان...
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت...
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی...
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع...
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے...
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
واشنگٹن (این این آئی)غزہ کے شہر رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کے لیے 57 امریکی ڈیموکریٹس نے ایک کھلے خط پر دستخط کرتے ہوئے...