لاہور( این این آئی)نامورکامیڈین اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ حاجی البیلا بہت بڑے اداکار تھے،ان میں یہ صلاحیت تھی وہ اپنے مد مقابل فنکار کی کہی ہوئی بات کو لپیٹ کر اسے ہی واپس کر دیتے تھے او ر خوب داد سمیٹتے تھے۔ ایک انٹر ویو میں نسیم وکی نے کہا کہ بھارت میں فنکاروں کو بہت اچھا معاوضہ ملتاہے ،فرض کرلیں اگر بھارت میں کوئی فنکار ایک قسط کے جتنے پیسے لے رہا ہے یہاں پر وہ 13اقساط میں اتنا معاوضہ لیتا ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ بھارت میں پروفیشنل ازم زیادہ ہے اور وہاں پر حسد کا رجحان کا بھی یہاں سے کم ہے ۔انہوںنے کہا کہ میری گھرمیں بچوں کے ساتھ گہری دوستی ہے اور ہم ایک دوسرے کو جگتیں بھی کر لیتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...