اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 14 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قومی جذبے، طویل جدوجہد اور مضبوط قیادت کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں انہوںنے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 14 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قومی جذبے، طویل جدوجہد اور مضبوط قیادت کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک مثالی عالمی لیڈر تھیں،شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں بڑی بہادری سے جمہو ریت کے لیے تاریخی جدوجہد کی۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ انہوں نے ملک کو بانی اجداد کے فکر و وژن کی روشنی میں حقیقی فلاحی ریاست بنانے کے لیئے اقدام کیئے۔ انہوںنے کہاکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا روالپنڈی میں قتل صرف عوام کو غربت، بیروزگاری اور ناانصافیوں سے نجات دلانے کے خواب کا قتل نہیں تھابلکہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا قتل پوری قوم کو قتل کرنے کی سازش تھی
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...