اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے لا ریفارمز سے متعلق سینئر قانون دان ظفر اقبال کلانوی کو تفصیلی سفارشات عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں لا ریفارمز سے متعلق درخواست گزار انیق کھٹانہ کی درخواست کی سماعت پر جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی_ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہاکہ کرونا کی وجہ سے نوجواں وکلاء سے انٹری ٹیسٹ نہیں لیا گیا تھا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف امتحان میں میرٹ کو پچاس فیصد سے کم کر کے چالیس فیصد نمبر کیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہاکہ بغیر انٹری ٹیسٹ بار کے ممبر بننے والے وکلاء کی رکنیت عارضی طور پر روک دی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...