لاہور ( این این آئی)نامور اداکارہ ثنا ء نے کہا ہے کہ نئے سال میں اپنی کامیابیوں کے ہدف طے کر لیں تو منزل آسان ہو جائے گی ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ نوجوان نسل نئے سال کو مناتی ہے تو اس میں ایک دوسرے کے حقوق کا خیال رکھنا چاہیے ،بلاوجہ کی اوچھل کود ،شور شرابہ اور ہوائی فائرنگ جیسے واقعات سے قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں سب سے کہوں گی کہ وہ اپنے نئے سال اپنی کامیابیوں کے ہدف طے کر لیں تو منزل آسان ہو جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میرے لیے 2021ء جہاں کامیابیوں کا سال ثابت ہوا وہیں والدہ کے انتقال کی وجہ سے یہ سال میرے لئے غم کا سال بھی تھا۔ میری دعا ہے کہ خدا کی ذات میری والدہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...