ممبئی(این این آئی)آسکرایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اورگلوکار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان کی منگنی ہوگئی۔خدیجہ رحمان نے سوشل میڈیا پراپنی منگنی کی اطلاع دیتے ہوئے منگتیر ریاض الدین شیخ کی تصویر بھی شیئرکی۔ خدیجہ کا کہنا تھا 29 دسمبرکوان کی سالگرہ کے دن منگنی کی تقریب ہوئی جس میں خاندان والوں اورقریبی دوستوں نے شرکت کی۔شادی کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔خدیجہ رحمان کے منگیترآڈیو انجنیئر ہیں۔خدیجہ رحمان پردہ کرتی ہیں اورحجاب کے ساتھ ہی پبلک پرفارمنس کرتی ہیں۔اے آررحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نقاب کرتی ہیں اوراس وجہ سے اے آررحمان اوران کی بیٹی خدیجہ کو ہندوانہتاپسندوں اکثرتنقید کا نشانہ بناتے ہیں اوردھمکیاں دیتے ہیں۔اے آررحمان کوخدیجہ پردباؤ ڈال کرپردہ کرانے کے الزامات بھی لگتے رہے ہیں۔ اے آررحمان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹیاں اپنے فیصلے خود کرتی ہیں اورحجاب لینے کا فیصلہ خدیجہ کا اپنا ہے کسی زبردستی کا نتیجہ نہیں ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...