اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ مری میں ہر بار سڑکیں بند ہوتی ہیں اور صفائی بھی ہوتی ہے، سسٹم اور حکومتی نظام بھی ذمے دار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی نے کہا کہ مری میں موسم کی شدت تھی، برفانی طوفان آیا تھا، گزشتہ 25 سال میں ایسی برفباری کی مثال نہیں ملتی۔صداقت علی عباسی نے کہا کہ برفانی طوفان کے باعث ہیوی مشین اس مقام تک نہ پہنچ سکی، مری سے نتھیا گلی جانے والی ٹریفک بھی واپس آرہی تھی۔انہوںنے کہاکہ بہت تھوڑے وقت میں برف کا لیول بڑھ گیا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جہاں کاروباری لوگوں کی ناجائز منافع خوری کی شکایات ہیں وہاں پرمقامی لوگوں کی زندگیاں بچانے اور مہمان نوازی کی لاتعداد مثالوں کو نہ سراہنا سراسر ناانصافی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...