کراچی (این این آئی) اداکارہ ایمن خان نے اپنی ساتھی اداکاراوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد شادی کر لیں ورنہ ان کی شادی نہیں ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کبھی اپنے شوہر ، منیب بٹ کو کسی اور لڑکی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تو وہ منیب کو ان کے ہی پستول سے گولی مار دیں گی اور اس لڑکی کو بھی جان سے مار ڈالیں گی۔شادی سے متعلق سوال کے جواب میں ایمن خان نے کہا کہ ان کے خیال میں جب وقت ملے تو شادی جلدی کر لینی چاہیے ، اس میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں لگتا ہے کہ اگر کیریئر بنانے کی غرض سے شادی کے لئے بہت زیادہ وقت لیا جائے تو پھر شادی نہیں ہوتی۔ پاکستان انڈسٹری میں کتنی اداکارائیں ہیں جو اب تک شادی نہیں کر پائیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...