لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا۔شعیب ملک کے ریسٹورنٹ ‘دی رائس باؤل’ کی لانچ کی تقریب میں پاکستان کے نامور کرکٹرز نے شرکت کی۔گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے افتتاح کے موقع پر اچانک پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عاطف اسلم کا اچانک پہنچنا ایک خوشگوار سرپرائز تھا۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے عاطف اسلم کیلئے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔سابق بولنگ کوچ وقار یونس ، شان مسعود ، وہاب ریاض، حسن علی نے شعیب ملک کے ریسٹورنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...