ریاض(این این آئی)ٹویٹر پلیٹ فارم پر جعلی اکائونٹس کے ذریعے بیرونی تنظیمی نیٹ ورکس کے ذریعے سعودی معاشرے میں غنڈہ گردی کرنے والی 3000 سے زیادہ اکائونٹس سامنے آئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے تفریح کے زیراہتمام ہونے ولا یہ ایونٹ مملکت کے موسمی حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ تکنیکی ماہر عبدالرحمن الحمیدہ آل ابو علیان نے بتایا کہ زیادہ تر جعلی اکائونٹس فوجی تنازعات کا سامنا کرنے والے کچھ ممالک کی جانب سے جاری کیے گئے تھے اور کچھ غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے تھے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ تنظیموں کے عناصر سے تعلق رکھنے والے 7,000 سے زیادہ جعلی اکائونٹس نے ہیش ٹیگ کے ساتھ بات چیت کی ان میں سے 15,000 سے زیادہ کو لائیک کیا اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر دوسرے پلیٹ فارمز کے ساتھ ایک لاکھ 74 ہزار نے شیئر کیا۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان تنظیموں کے اندر ایسی ایجنسیاں موجود ہیں جو ایک ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں جس کا مقصد معاشرے اور ملک کوغیر مستحکم کرنے کے لیے سعودی شناخت کو متاثر کرنا ہے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...