لاہور (این این آئی) بلدیاتی انتخابی معرکے کے لئے پنجاب حکومت کی پہلے مرحلے پر 4 ڈویژنوں میں انتخابات کروانے کی تجویز سامنے آگئی ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب الیکشن کمیشن کو یکم فروری کو پہلے مرحلے میں ڈی جی خان ، ملتان ، بہاولپور اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں انتخابات کی تجویز دے گی جس کی تحریک انصاف کی قیادت اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے منظوری دیدی ہے۔پنجاب حکومت کی تجویز پر حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا جبکہ پنجاب حکومت 15مئی کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کااعلان کرچکی ہے۔
مقبول خبریں
بھارت، فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم”وکھری” نے دھوم مچا دی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہونے والے پانچویں ییلو اسٹون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم''وکھری'' نے دھوم...
میری اہلیہ گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں، رنبیر کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انکی اہلیہ عالیہ...
سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے...
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...