انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تحریک لبیک کے 17کارکنان کو بری کر دیا

0
243

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے 17کارکنوں کو بری کر دی ا۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی ۔ملزمان کے خلاف 2021میں تھانہ سندر پولیس نے مقدمہ درکیا تھا۔ملزمان میں سلیم ظہور، احمد محمد اقبال، خادم حسین ، اللہ دتہ اور اختر علی سمیت دیگر شامل ہیں۔