کراچی(این این آئی)پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ انگلینڈ میں موجود ہیں جہاں سے انہوں نے عروسی لباس زیب تن کیئے تصویریں شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر حریم شاہ نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں دلہن بنے دیکھا جاسکتا ہے۔حریم شاہ نے ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے ساتھ اْنہوں نے سفید پرلز والی جیولری کا انتخاب کیا۔حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میوزک میں عابدہ پروین اور نصیبو لال کا نیا گانا ‘تْو جھوم’ چل رہا ہے۔
مقبول خبریں
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
نیویارک (این این آئی)ایسے وقت میں جب دنیا بڑھتے ہوئے تنازعات، گہری ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی دراڑوں اور کثیرالجہتی اداروں کی موثریت پر...