لاس ویگاس(این این آئی)امریکی شہر لاس ویگاس میں تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئے پانچ دیگر گاڑیوں سے ٹکراگئی جس سے ہونے والے خوفناک حادثے کے باعث نوافراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں تیز رفتار گاڑی میں بیٹھے دوافراد بھی شامل ہیں، دیگر ہلاک شدگان میں زیادہ تر نوجواں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ہونے والا یہ خوفناک حادثہ مغربی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں ہوا، جہاں چھ گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی جس سے نوافراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ایک تیز رفتار گاڑی سگنل توڑتی ہوئی دوسری گاڑیوں سے جا ٹکرائی، جس سے یہ حادثہ ہوا۔مرنے والوں میں تیز رفتار گاڑی میں بیٹھے دوافراد بھی شامل ہیں، دیگر ہلاک شدگان میں زیادہ تر نوجواں ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...