لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑیوں میں لانے سے عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے ، حکمران اپنی گھٹیا سیاست کے لئے اداروں کو استعمال کر رہے ہیں ،35 سال سے مسلم لیگ (ن)متحد تھی اور ہے،گلگت بلتستان میں دھاندلی شروع ہو گئی ہے، وہاں وفاقی وزرا ء دورے کر رہے ہیں اور وزیراعظم پیکج کا اعلان کر رہے ہیں ۔ مریم اورنگزیب نے عظمی بخاری کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سلیکٹڈ ووٹ چور کی جانب سے احتساب عدالت میں دہشت گردی کی گئی ،اس حکومت کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ ایک ہی لہجے میں گفتگو کرتے ہیں ،ان کے زبان سے کی گئی دہشت گردی کا عملی مظاہرہ احاطہ عدالت میں کیا گیا
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...