اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ایک سوال پوچھا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ خادم اعلیٰ کہتے تھے اگر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اب ان کے 25ہزار تنخواہ کے چپڑاسی مقصود کے اکاؤنٹ سے 4 ارب روپے نکل آئے، اب کیا ارادہ ہے موصوف کا؟۔اسد عمر نے لکھا کہ ایک معصومانہ سا سوال ہے، پوچھنا یہ ہے کہ 4 ارب میں کتنے دھیلے ہوتے ہیں؟۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...