کرما نوالا(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر کی بجاے ٹائیگر فورس بنادیا ،عمران خان این آر او ،این آر او کی گردان چھوڑ دیں، عوام کو بتائیں دو سالوں میں کس کس کو این آ ر او دیا ،حکمران اپوزیشن جماعتوں کے خلاف اپنی انرجی ضائع کرنے کی بجائے مہنگائی کے خلاف اپنی انرجی استعمال کریں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کا بیانیہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط اور مقبولیت حاصل کرچکا ہے۔انہوںنے کہاکہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان اورجمہوریت کیلئے قربانیاں لا زوال ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میاں نواز شریف نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے کیلئے ٹریک پر چڑھادیا تھا تاہم پاکستان کے عوام کے خلاف شازش ہوئی جو میاں نواز شریف کو حکومت سے الگ کردیا ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر کی بجاے ٹائیگر فورس بنادیا ۔جاوید ھاشمی نے کہا کہ انڈیا کے خلاف جنگ میں پوری پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے خود افواج پاکستان کو 45بوتل خون کا عطیہ دیا ہوا ہے اور ہم آئندہ بھی فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،اگر بھارت کے خلاف کوئی معرکہ ہوا
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...