اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت سے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سلیم مانڈی والا نے کہاکہ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت نے اضافہ کیا تو عوام پر 292 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ انہوںنے کہاکہ عوام پہلے ہی غربت سے تنگ ہے مزید بوجھ برداشت نہیں ہوگا، حکومت اپنی نااہلی کا ملبہ غریب عوام پر نہ ڈالے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...