لاہور( این این آئی) سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ اس وقت میں اپنے کیرئیر کے بہترین دور گزر رہی ہوں ، گزشتہ دو سالوں سے ڈرامہ سیریلز اور ٹی وی کمرشلز میں بھرپور مصروفیت ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ میری خوش بختی ہے کہ میں اس وقت مصروف ترین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوں اور میری کوشش ہے کہ میرے کرداروں میں یکسانیت نہ ہو ۔انہوں نے کہا کہ ہر فنکار کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ بہترین کام کرے اور شوبز میں اتنے سال گزارنے کے باوجودمیں بھی آج تک اسی کے لئے کوشاں ہوں ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...