اسلام آباد (این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد پولیس نے واٹس ایپ بیسڈ سروسز کا آغاز کر دیا ہے، شہری واٹس ایپ سے 03342874287 پر فری میسیج کرسکیں گے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق واٹس ایپ پر تمام میسیجز بغیر چارجز کے بھیجے جاسکیں گے اور شہری تمام سروسز حاصل کرسکیں گے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان محمد احسن یونس کے مطابق واٹس ایپ پر شہری انگریزی، اردو میں سروسز حاصل کرسکتے ہیں،سروس انفرادی میسیج، ویڈیو، تصاویر وغیرہ کا جواب نہیں دے سکتی۔انہوں نے بتایا کہ شہری آن لائن شکایات، کرائم رپورٹنگ کیلئے آپشن 4 کا انتخاب کریں گے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...