مصراورسعودی عرب کوجوہری بجلی کی تیاری میں مدد دی جارہی ہے، آئی اے ای اے

0
285

جنیوا(این این آئی)اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا ہے کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کے سربراہ رافیل گروسی نے بتایا کہ ان کی ایجنسی مصر اور سعودی عرب کو جوہری توانائی سے بجلی کی تیاری میں مدد دینے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔