کراچی (این این آئی) اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کبھی بجہ دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے یہ شرط نکاح نامے میں لکھوائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ دونوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔حبا بخاری نے پروگرام میں بتایا کہ آریز اب دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ یہ ان کے نکاح کے معاہدے کی اہم شرط تھی اور اسے نکاح نامے میں بھی باقاعدہ درج کروایا گیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ نکاح نامے میں لکھوایا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...