لاہور( این این آئی) وفاقی حکومت نے اہم فیصلوں کے لئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کااجلاس ( جمعرات) کو طلب کرلیا ۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے جبکہ صوبائی وزرائے اور اعلیٰ حکام بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوںگے۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال ، موسم سرما کی چھٹیاں اور آٹھویں بورڈ کا امتحان لینے یا نہ لینے جبکہ تعلیمی سال کو یکم اپریل کی بجائے یکم اگست تک بڑھانے کے فیصلوں پر غور اور بعد ازاںحتمی اعلان کیاجائے گا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...