لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے نوجوان متحرک کارکن فیصل سیف کھوکھر کو مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ لاہور کا صدر مقرر کردیا ۔ فیصل سیف کھوکھر اس سے قبل یوتھ ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے تاہم انہیں اب صدر مقرر کیا گیا ہے ۔ وقاص قریشی کو ان کی جگہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ کے عہدے پر مقررکیا گیا ہے۔ صدر یوتھ ونگ لاہور کا عہدہ خرم روحیل اصغر کے پنجاب کا صدر مقرر ہونے کے بعد خالی تھا۔فیصل سیف کھوکھر اور وقاص قریشی نے کہا کہ قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ ووٹ کوعزت دو تحریک میں نوجوان کارکنوںکا کلیدی کردار ہے اور انہیں فعال کیا جائیگا۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...