اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فواد چودھری اور فرخ حبیب سلطنت نیازیہ کے مظلوم وزیر ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ جب بنی گالا میں پی ٹی آئی وزرا کی ذیادہ بے عزتی ہوتی ہے تو حزب اختلاف کے خلاف ذیادہ بولتے ہیں، پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے بعد عالمی چور کی صورت میں سامنے آئی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ یورپ میں چوری کیئے گئے اے ٹی ایم سے رقم پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوتی رہی۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو مطلب پیسے سے چاہے بھارتی دے یا یہودی، سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آ رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے عوامی مارچ سے قبل کٹھ پتلی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...