ماسکو(این این آئی)روسی افواج یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تقریبا 30 کلو میٹر کی دوری پر رہ گئیں۔ یہ بات امریکی نیوز چینل نے جمعہ کے روز امریکی ذرائع کے حوالے سے بتائی ۔ یوکرین کی فوج نے جمعہ کوایک پل کو دھماکے سے اڑا دیا تا کہ روسی فوج کے ٹینکوں کو کیف کی سمت پیش قدمی سے روکا جا سکے۔ یوکرین کی فوج نے مزید بتایا کہ دارالحکومت کی جانب بڑھنے والی روسی فوج کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔یوکرین کے وزیر خارجہ نے کیف پر روس کے خوف ناک میزائل حملے کی مذمت کی ۔ انہوں نے باور کرایا کہ 1941 میں نازیوں کے حملے کے بعد سے کیف میں اس طرح کی صورت حال نہیں دیکھی گئی۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...