لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ میںزبردستی شوبز سے وابستہ نہیں رہوں گی بلکہ جب میں سمجھوں گی کہ میر اشوبز میں وقت پورا ہو گیا ہے تو باوقار طریقے سے خود ہی الگ ہو جائوں گی ، بعض اداکارائیں زبردستی کام کرنے کی خواہشمند ہیں او ر وہ سفارش سے کام ڈھونڈ بھی لیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں خوشبو نے کہا کہ میں کسی کی دل آزاری نہیں کر رہی بلکہ حقیقت پر مبنی بات کر رہی ہوں ۔پرستاروں نے فیصلہ کرنا ہوتا کہ وہ کسی فنکار کو مزید کام کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں تسلیم کرتی ہوں کہ میں سینئر اداکار ہ ہوں اور جونیئرز کی بھرپور حوصلہ افزائی اوررہنمائی کرتی ہوں۔ خوشبو نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پنجابی فلموں کا دور واپس آرہا ہے لیکن بلا تعطل فلموں کی ریلیز تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کئے جا سکتے ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...