اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے جہانگیر ترین اور علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت سے متعلق خبر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کا ن لیگ کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔جب احسن اقبال سے جہانگیر ترین اور علیم خان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان جیسے لوگوں کا ن لیگ کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی فیصلہ سازی میں وہی لوگ کردار ادا کریں گے جنھوں نے پارٹی کے لیے قربانیاں دی ہیں۔
مقبول خبریں
پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
کراچی( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ...
بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی لیکن پاکستان ہندوستان ورلڈکپ کھیلنے آئیگا’ بھارتی اسپنر...
مبئی ( این این آئی) بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے پاکستان میں شیڈول ایشیاکپ 2023ء کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے...
آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
کینبرا ( این این آئی) آسٹریلوی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔...
مشکل کی گھڑی میں پاکستانی قوم ترکیہ وشام کے ساتھ کھڑی ہے’متحدہ علما کونسل
لاہور ( این این آئی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے چیئرمین مولانا عبد الر وف ملک،مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری...
کیمیکل انڈسٹری کے لیے کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لیے فوری اقدامات ہونے...
لاہور( این این آئی )گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ کیمیکل سیکٹر میں ترقی کے مواقع اور ملک کی موجودہ معاشی...