اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہاہے کہ چاہتے تھے عمران خان باعزت طریقے سے مستعفی ہوتے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کوئی باوقار کام عمران خان کی قسمت میں لکھا ہوا ہی نہیں، عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو چکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اب نیب بھی سلطنت نیازییہ کو نہیں بچا سکتا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان اسٹیل ملز سے برطرف کیئے گئے ملازمین کی بد دعاوں کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ شازیہ مری نے کہاکہ عمران خان نے لاکھوں غریبوں کو گھر کی چھت سے محروم کیا، شہید بی بی کا قول سچا ثابت ہو چکا جمہوریت بہترین انتقام ہے،حزب اختلاف کا ہر قدم آئینی اور جمہوری ہے ۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...