اسلام آباد (این این آئی)نندی پور پاور پلانٹ میں کرپشن کا کیس تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ۔ وفاقی وزیر عمر ایوب کے مطابق مسلم لیگ (ن )حکومت نے فیول سپلائی کی ادائیگی کیلئے مخصوص 80 ارب روپے کو نندی پور پلانٹ کی تعمیر میں استعمال میں کیا ،پی ایس او کو 80 ارب روپے کی ادائیگی نہ کر کے نندی پور پاور پلانٹ کی تعمیر کی گئی ،انہوںنے بتایاکہ سیکریٹری پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ معاملہ تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے،ایف آئی اے فیول ادائیگی کیلئے مختص رقم کی دیگر کاموں میں استعمال اور فرننس آئل کے نقصانات پر تحقیقات کرے گی ،انہوںنے کہاکہ یہ فنڈز کے غلط استعمال کا کیس ہے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...