اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میںکورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق بریفننگ دی گئی ،اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزارت صحت کے اعلی حکام شریک تھے ،اجلاس میں ایگزیکٹو ڈاریکٹر قومی ادارہ صحت میجر جنرل عامر اکرام بھی شریک تھے ۔اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز آنے کا بھی جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں کاروباری اوقات کار میں کمی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ایس او پیز حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی گئی ،اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندے بذریعہ ویڈیو لنک شریک تھے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...