اسلام آباد (این این آئی)سردار تنویرالیاس آزاد کشمیر میں وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کر دیئے گئے ۔ تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانہ نے کہا کہ سردار تنویر الیاس کو امیدوار نامزد کرنا بہترین فیصلہ ہے، عمران خان کے اس فیصلے سے آزاد کشمیر میں پارٹی مزید مضبوط ہو گی۔ انہوںنے کہاکہ تنویر الیاس نے تحریک انصاف کی کامیابی کے لیے بھر پور انتخابی مہم چلائی، امید ہے تنویر الیاس کے وزیراعظم بننے سے آزاد کشمیر میں ترقی اور خوشخالی کا نیا دور شروع ہو گا
مقبول خبریں
کراچی’ عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17...
کراچی(این این آئی) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 17 افراد جاں...
پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت
اسلام آباد/واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو...
حکومت کا چینی 190 روپے کلو فروخت ہونے کا اعتراف
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے بیشتر شہروں میں چینی کی 190 روپے کلو میں فروخت کا اعتراف جبکہ قلت پوری کرنے کیلیے 5 لاکھ...
روس کا افغان حکومت کو تسلیم کرنا ایک مثبت پیش رفت ہے،مولانا خزیمہ سمیع...
اکاوڑاخٹک(این این آئی)روس کا امارتِ اسلامی افغانستان کو تسلیم کرنے کی خیرمقدم اور اسرائیل کے حالیہ جارحانہ اقدامات اور عالمی خاموشی پر شدید مذمت(مولانا...
پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
لاہور(این این آئی)پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے۔ریسلر دین محمد کی عمر 100...