واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن پر یوکرین میں نسل کشی کا الزام عائد کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں۔صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ بات بالکل واضح ہوتی جارہی ہے کہ پیوٹن یوکرینی شہری ہونے کے نشانات بھی مٹانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں اب تک جو کچھ کیا ہے اس سے متعلق مزید بھیانک شواہد سامنے آ رہے ہیں۔دوسری جانب پولینڈ، لوتھینیا، لیٹویا اور اسٹونیا کے صدور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینکسی سے اظہار یکجہتی کے لیے کیف پہنچ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...