اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی -وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقت کی جس میں چیئرمین نے وزیرِ اعظم کو موجودہ ٹیکس محصولات کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ملاقات میں ایف بی آر کی کارکردگی پر وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی گئی