اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزر داری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ راج ختم ہو چکا ہے ، آپ اپنی آزادی کو انجوائے کررہے ہیں ۔ ہفتہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی جس میں حکومتی جماعت اور حکومتی اتحادیوں کے تمام اراکین شریک تھے ۔پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں بلقیس ایدھی کے بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ آپ اپنی آزادی کو انجوائے کررہے ہیں، سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے، میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے۔
مقبول خبریں
اسلام آباد اور چاروں صوبائی اکائیوں میں آبادی کے تناسب سے بیرون ملک سکالر...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور و قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور چاروں...
پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کوبھرپورمواقع میسرہیں ، وزیر خزانہ
واشنگٹن (این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان غیرملکی سرمایہ کاروں کومختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے بھرپورمواقع میسرہیں، حکومت اصلاحات...
عدلیہ کی تاریخ کا ایک عہد تمام، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائر ہوگئے
اسلام آباد (این این آئی)عدلیہ کی تاریخ کا اک عہد تمام ،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرہوگئے ۔چیف جسٹس کے اعزاز میں...
اسحاق ڈار کی جنوبی افریقا کی نائب وزیر برائے بین الاقوامی امور سے ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے جنوبی افریقا کی نائب وزیر برائے بین الاقوامی امور سے ملاقات کی ۔ترجمان دفتر خارجہ...
سمارٹ سٹی کے تحت ایپ ”مائی اسلام آباد” شروع کی جا رہی ہے، آئی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ سمارٹ سٹی کے تحت ایپ ''مائی اسلام آباد'' شروع...