کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات سعیدغنی نے کہاہے کہ آئین شکن سے بڑا کوئی ملک دشمن نہیں ہوتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میںوزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ میرا یہ یقین پختہ ہوتا جارہا ہے کہ عمران نیازی انتہائی اعلی پائے کا انارکسٹ اور فاشسٹ شخص ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک، معاشرے ، اداروں اور سیاسی نظام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ کیوں بھارتی اور یہودی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں۔سعید غنی نے کہا ہے کہ آئین شکن سے بڑا کوئی ملک دشمن نہیں ہوتا۔
مقبول خبریں
انتخابات کے علاوہ کوئی چارا نہیں،ہم نے ملک کی خاطر حکومت کو مذاکرات کی...
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ انتخابات کے علاوہ کوئی چارا نہیں،ہم نے ملک کی خاطر حکومت کو...
قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانا ہو گی ،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات و احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ قوم کا پیسہ لوٹنے...
تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک دے دیا گیا ہے ، میری جان...
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک دے دیا...
نیم مارشل لاء لگ گیا ہے ، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر...
آئی ایم ایف کے مشن چیف کا بیان پاکستان کے اندرورنی معلامات میں مداخلت...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن...