اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے سابق سپیکر بلوچستان اسمبلی و قائم مقام صدرمسلم لیگ (ن )بلوچستان جمال شاہ کاکڑ نے ملاقات کی جمال شاہ کاکڑ نے وزیرِ اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور ملک کو واپس ترقی کی راہ پر گامزن کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا،اسکے علاوہ وزیرِ اعظم کے گزشتہ سالوں میں نظر انداز کئے گئے علاقوں بالخصوص بلوچستان کی ترقی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کی ہدایات کو خوش آئند قرار دیا ۔ وزیراعظم نے کہاکہ بلوچستان میں ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ہماری حکومت بلوچستان کی باصلاحیت افرادی قوت کو ترقی کے یکساں مواقع کی فراہمی یقینی بنائے گی
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...