وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر گفتگو

0
252

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر گفتگو کی گئی ۔ منگل کو وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی سے متعلقہ امورپر تبادلہ خیال کیاگیا