اسلام آباد (این این آئی)انسداددہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ دھرنا کیس میں شاہ محمود قریشی کی مدعیت میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے سابق وزیر نوازشریف، سابق وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔جمعرات کواسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نیعدالت پارلیمنٹ دھرنا کیس میں پی ٹی آئی کارکنان کی ہلاکتوں سے متعلق شاہ محمود قریشی کی مدعیت میں دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا۔فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے سنایا۔2014 کے دھرنوں کے دوران نواز شریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ کیا گیا تھا۔عدالت نیتھانہ سیکرٹریٹ کی جانب سے اخراج رپورٹ پر فیصلہ سنایا۔عدالت نے اخراج رپورٹ پر نوازشریف، شہباز شریف، چوہدری نثار علی خان اور ضلعی انتظامیہ کو کیس خارج کر دیا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق
باکو(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے دو...
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...